فلمی ستاروں کے بچے کرسمس کی خوشیوں میں شامل

Your browser doesn’t support HTML5

کرسمس کے لیے بالی وڈ کے ستارے کافی پُرجوش ہوتے ہیں۔ اور جب جشن میں ان کے بچے شامل ہوں تو ان کی خوشیاں دگنی ہو جاتی ہیں۔ بالی وڈ اینٹرٹینمنٹ کی دنیا میں اور کیا کچھ ہو رہا ہے۔ جانتے ہیں بالی وڈ ہائی لائٹس میں۔