ایمرجنسی کا اعلان: صدر اور کانگریس میں نئی جنگ

Your browser doesn’t support HTML5

صدر ٹرمپ نے مکسیکو کی سرحد کے ساتھ دیوار بنانے کے لیے ایمرجنسی نافذ کر کے فنڈز تو حاصل کر لیے لیکن ساتھ ہی کانگرس کے ساتھ ایک نئی آئینی جنگ بھی چھیڑ دی جس کا فیصلہ عدالتوں کو کرنا ہوگا۔ نیلوفر مغل کی رپورٹ۔