بوسنیا: گھوڑوں کی روایتی دوڑ

Your browser doesn’t support HTML5

بوسنیا میں لکڑہاروں کو خراجِ تحسین پیش کرنے کے لیے ہر سال گھوڑوں کی دوڑ کا انعقاد کیا جاتا ہے جس میں 2 ٹن وزنی لکڑی کے تنے کو کھینچتے ہیں۔