پاکستان کی باکسرز, ملک کا نام روشن کرنے کا عزم

Your browser doesn’t support HTML5

کراچی کی دو کم عمر بہنیں باکسنگ میں اپنا نام بنانا چاہتی ہیں اور ملک کا نام روشن کرنے کا عزم رکھتی ہیں۔ وسائل کی کمی کے باوجود وہ آگے بڑھ رہی ہیں کیونکہ ان کا کوچ کوئی اور نہیں ان کے والد ہیں۔ سدرہ ڈار کی رپورٹ۔