طیارے کا دو سالہ ہنس مکھ بچہ

Your browser doesn’t support HTML5

طیارے میں سوار نارتھ کیرولائنا کا ایک دو سالہ بچہ ہر نشست پر جا کر بڑے پیار سے ہر مسافر سے اپنا مکہ ٹکرا تا رہا۔ مسافر بھی اس کا جواب پیار سے دیتے رہے۔