پولیو کے وائرس سے برین ٹیومر کا علاج

Your browser doesn’t support HTML5

پاکستان میں پولیو کا مرض بھی اب تک مکمل طور پر ختم نہیں ہوا۔ پولیو کا وائرس انسان کو زندگی بھر کے لئے معذور کر دیتا ہے۔ لیکن اب اسی وائرس کی ایک قسم برین ٹیومر جیسے خطرناک مرض کے علاج میں مددگار ثابت ہو رہی ہے۔ آئیے دیکھتے ہیں۔