ریو اولمپکس کی تصوریری جھلکیاں

واٹر پولو کے مقابلے میں امریکہ کے شائقین اپنی ٹیم کی حوصلہ افزائی کر رہے ہیں۔

سائیکلنگ کے سیمی فائنل مقابلے میں کھلاڑی ایک دوسرے پر سبقت لے جانے کی کوشش کر رہے ہیں۔ 

کشتی کے مقابلے کا ایک منظر۔

چین نے سربیا کو شکست دے کر خواتین کے والی بال مقابلے میں طلائی تمغہ حاصل کیا۔

جمیکا کے یوسین بولٹ نے 2016ء کے ریو اولمپکس میں مسلسل 3 مقابلوں کے 3 ایونٹس میں طلائی تمغے جیت کر تاریخ رقم کی۔

برازیل نے ایک دلچسپ مقابلے کے بعد جرمنی کو پنالٹی ککس میں شکست دے کر طلائی تمغہ جیت لیا۔

Tap Tap mwayen transpòtasyon ki pi kouran ann Ayiti. 2 tap tap kap desann sou oto wout Delmas. Foto: Arthur Jean Pierre/ VOA, 18 fevriye 2019, Delmas, Ayiti.

خواتین پول والٹ کے فائنل مقابلے میں یونان کی کھلاڑی اپنے فن کا مظاہرہ کر رہی ہیں۔