برازیل ایک منفرد کھیل فٹ والی کا عالمی چیمپئن

Your browser doesn’t support HTML5

فرانس کے جزیرے کورسیکا میں اس سال کا قوانٹ فٹ والی ورلڈکپ ہوا۔ فٹ والی کھیل میں فٹ بال اور والی بال کے قوانین کو یکحا کیا جاتا ہے۔