امریکہ اور پرتگال کا میچ دو دو گول سے برابر

برازیل میں جاری فٹبال عالمی کپ کے مقابلے  میں امریکہ اور پرتگال کا میچ دو دو سے برابر رہا ۔

میچ کے 64ویں منٹ میں امریکی کھلاڑی جیروم جونز نے ایک شاندار کک پر گول کر کے میچ کو برابر کیا۔

پرتگال کے کپتان کرسٹیانو رونالڈو نے گھٹنے کی تکلیف باوجود یہ میچ کھیلا۔

پرتگال نے 'اسٹاپیج ٹائم' کے آخری تیس سیکنڈز میں گول کر میچ برابر کر دیا۔

امریکی کھلاڑی کلنٹ ڈیمپسی نے گول کر کے خوشی کا اظہار کر رہے ہیں۔

جرمنی اور امریکہ کے مابین میچ ہونا باقی ہے اگر ان کے درمیان میچ برابر رہا تو دونوں ٹیمیں اگلے مرحلے کے لیے کوالیفائی کر جائیں گی۔

پرتگال جرمنی کے خلاف اپنا پہلا میچ چار صفر سے ہارا تھا۔ دوسرے میچ میں اس نے ایک پوائنٹ لیا اور اسے اگلا میچ گھانا کے ساتھ کھیلنا ہے۔

د هالووین جشن یو سمبول کدو دی چې منځ یې ورته تش کوي او سترګې او خوله ورته ګاږي او په منځ کې یې څراغ ږدي چې د ویرونکې څیره په شان ښکاره شي

امریکی گول کیپر ٹیم ہاورڈ نے شاندار کھیل کا مظاہرہ کرتے ہوئے کئی یقینی گول بچائے۔

پرتگال کی ٹیم کے مداحوں کی ایک بڑی تعداد اس میچ کو دیکھنے کے لیے اسٹیڈیم میں موجود تھی۔

امریکی شائقین میچ سے بھرپور لطف اندوز ہو رہے ہیں۔

ایک امریکی مداح کا اپنی ٹیم کی حوصلہ افزائی کرتے ہوئے ایک دلچسپ انداز۔