چھاتی کا سرطان ایک قابل علاج مرض

Your browser doesn’t support HTML5

اکتوبر چھاتی کے سرطان کے بارے میں آگہی کا مہینہ ہے۔ پاکستان میں اس مرض کے باعث ہر سال 40 ہزار خواتین موت کے منہ میں جاتی ہیں۔ اس کی جلد تشخیص ہو جائے تو صحتیابی کا امکان 90 فیصد تک ہوتا ہے۔ ناصر محمود ملوا رہے ہیں ایک پاکستانی خاتون سے جس نے کینسر کا مقابلہ کیا۔