بھارت میں اپنی مدد آپ کے تحت بننے والا پل

Your browser doesn’t support HTML5

بھارت کے گاؤں، اچینت پور کے شہری حکومت سے پل تعمیر کرنے کا مطالبہ کر رہے، تاکہ اس علاقے کے 30 کے لگ بھگ دیہات کے لوگ اپنا روزمرہ کا سفر باآسانی کر سکیں۔ جب اُن کے مطالبے پر توجہ نہ دی گئی، تو اُنہوں نے خود ہی پل تعمیر کرنے کا فیصلہ کر لیا۔