روس پر مہلک زہر استعمال کرنے پر تادیبی پابندیاں عائد

Your browser doesn’t support HTML5

امریکہ نے برطانیہ میں مقیم ایک سابق روسی جاسوس اور اس کی بیٹی کو کیمیائی ہتھیار کے ذریعے قتل کرنے پر روس کے خلاف پابندیاں عائد کرنے کا اعلان کیا ہے۔ جانتے ہیں امان اظہر سے۔