شہزادہ جارج کا نام رکھنے کی رسم

برطانوی تخت و تاج کے تیسرے وارث اور شہزادہ ولیم اور کیٹ کے ننھے شہزادے جارج کی سینٹرل لندن میں واقع سینٹ جیمز پیلس کے رائل چیپل میں شاہی روایات کے مطابق مسیحی بنانے کی رسم ادا کی گئی۔

شہزادہ جارج پیدائش کے بعد پہلی بار عوام کے سامنے آئے۔

A dog wearing a Santa Claus hat takes part in the Athens Santa Run, Greece.

کے باہر بھی لوگ جمع تھے۔

شہزادہ جارج نے حسب ِ روایت ہاتھ سے تیار کردہ کریم رنگ کا سلک اور ساٹن کا 'کرسچننگ گاؤن' پہن رکھا تھا۔

رائل چیپل میں ادا کی جانے والی تقریب ذاتی نوعیت کی تقریب تھی جس میں صرف 21 مہمانوں کو مدعو کیا گیا تھا۔

بشپ نے شہزادی جارج کے والدین اور گاڈ پیرنٹ بننے والوں کو شہزادہ جارج کی تربیت میں محبت اور اعتقاد پیدا کرنے کی ضرورت پر زور دیا۔

شہزادہ جارج اپنی والدہ کیتھرین میڈیلٹن کی گود میں مسرُور نظر آ رہا ہے۔