برطانوی شہری کا کابل میں مشن 'آرک'

Your browser doesn’t support HTML5

جانوروں کے تحفظ کے لیے کام کرنے والے برطانوی خیراتی ادارے کے سربراہ افغانستان سے جانوروں کو تو اپنے ساتھ لے گئے مگر اپنے افغان عملے کو ہمراہ نہ لے جا سکے۔ ادارے کے سربراہ نے وی او اے کو بتایا کہ تمام تر کوششوں کے باوجود انہیں اپنے افغان ساتھیوں کو پیچھے کیوں چھوڑنا پڑا۔