برطانوی تخلیق کار کا تیز ترین رفتار کا ریکارڈ

Your browser doesn’t support HTML5

برطانوی تخلیق کار اور کاروباری شخص، رچرڈ براوننگ نے ’جسم پر پہننے والے جیٹ انجن پاور سوٹ‘ اوڑھ کر تیز ترین رفتار کا ریکارڈ بنایا۔ اس ’گریویٹی انڈسٹریز‘ کے بانی اور چیف ٹیسٹ پائلٹ نے 51.53 کلومیٹر فی گھنٹہ کی یہ رفتار انگلینڈ کے شہر، ریڈنگ کی ایک جھیل پر اپنی تیسری اور آخری کوشش کے دوران حاصل کی۔