لندن: ہاتھیوں کی نگہداشت، ملکہٴ برطانیہ نے منصوبے کا افتتاح کیا

Your browser doesn’t support HTML5

ملکہٴ برطانیہ الزبیتھ اور اُن کے شوہر، شہزاہ فلپ نے لندن کے چڑیا گھر کا دورہ کیا۔ اُنھوں نے ایک ہاتھی کو کیلے کھلائے۔ سات برس کی ’ڈونا‘، شاہی خاندان کی فیاضی سے خوب لطف اندوز ہوئیں۔ تفصیل وڈیو رپورٹ میں ملاحظہ کیجئیے۔