پاکستان میں ریڈیو کے ذریعے تعلیم دینے کی کامیاب مہم

Your browser doesn’t support HTML5

پاکستان میں اسکول جانے والے بہت سے بچوں کی پڑھنے لکھنے کی صلاحیت اور ان کا علم ان کی عمر کے لحاظ سے بہت کم ہے۔ ان کے لئے ایک پاکستانی این جی او نائنٹی نائن فاونڈیشن نے براڈ کلاس لیسن ٹو لرن پروگرام کا آغاز کیا جسے اقوام متحدہ نے بہترین تخلیقات میں شمار کیا ہے۔ انشومن آپٹے کی رپورٹ۔