بیلوں کی لڑائی

Your browser doesn’t support HTML5

متحدہ عرب امارات کی ریاست الفجیرہ میں صدیوں پرانے روایتی کھیل کی جھلک آج بھی دیکھنے کو ملتی ہے۔ اس کھیل میں دوبیل سینگ پھنسائے ایک دوسرے کے مدمقابل ہوتے ہیں۔دوسے تین منٹ کی لڑائی اورطاقت کے اظہار میں جوبیل پیچھے ہٹ جائے وہ ہارجاتا ہے