تامل ناڈو میں فصل کی کٹائی کا میلہ

Your browser doesn’t support HTML5

بھارت کی جنوبی ریاست تامل ناڈو میں لوگوں نے فصل کٹائی کے ’پونگل‘ نامی میلے کی تقریب زور و شور سے منائی، جس دوران بیل پالنے کا تہوار منایا گیا اور خصوصی دعائیں مانگی گئیں۔ ’جلی کاتو‘ نام کے بیل کی لڑائی کا میلہ بھی منعقد ہوا، جس میں کمال مہارت سے پہلوانوں نے کڑیل بیلوں کو قابو میں رکھنے کا مظاہرہ کیا