وی او اے اردو کی نیوز ہیڈلائنز| بدھ، 10 اپریل 2024

Your browser doesn’t support HTML5

دنیا کے مختلف خطوں میں عید الفطر کا تہوار، بنیامن نیتن یاہو کی غزہ پالیسی ایک ’’غلطی‘‘ تھی: بائیڈن، امریکہ کا حماس پر جنگ بندی کے معاہدے کو قبول کرنے پر زور، روس کے ساتھ اپنے تعلقات پر ’’تنقید یا دباؤ‘‘قبول نہیں: چین، جبوتی کے قریب بحری حادثے میں 38 تارکین وطن ہلاک: یہ اور دیگر عالمی خبروں کے لئے دیکھئے اور سنئے نیوز ہیڈلائنز خالد حمید کے ساتھ