بس جو سفر کے بجائے مطالعے کے فروغ کی خاطر استعمال ہو رہی ہے

Your browser doesn’t support HTML5

افغانستان کے شہر کابل میں کتابیں پڑھنے کے خواہشمند لوگوں کو اب ایک نیلے رنگ کی بس کا انتظار رہتا ہے جو کتابوں کو ان کے گھر کی دہلیز تک پہنچاتی ہے۔ کابل میں شروع ہونے والی اس چلتی پھرتی لائبریری کے بارے میں مزید جانتے ہیں وی او اے کے حسیب مودودی کی رپورٹ میں جسے پیش کر رہی ہیں نخبت ملک۔