انٹرنیٹ اور نقل و حمل پر پابندیاں برقرار

Your browser doesn’t support HTML5

سرینگر میں کاروبار مکمل طور پر بند ہے اور انٹرنیٹ اور نقل و حمل پر بھی پابندیاں برقرار ہیں۔ تاہم پیر سے پانچویں جماعت تک کے اسکول کھولے جا رہے ہیں۔ اس بارے میں سرینگر کے علاقے خانیار سے رتول جوشی کی رپورٹ۔