علم کہیں بھی حاصل کیا جا سکتا ہے!

Your browser doesn’t support HTML5

امریکہ کے بہت سے پرائمری سکولوں میں بچوں کو نظام فطرت کے بارے میں صرف کلاس روم ہی میں پڑھایا نہیں جا رہا بلکہ باغات لگا کر عملی طور پر سکھایا بھی جا رہا ہے۔ امریکی ریاست ورجینا کے ایک سکول نے اپنے باغ میں اب ایسے پودوں کا اضافہ کیا ہے جو تتلیوں کے لئے باعث کشش ہیں۔