امریکی فوجیوں کی تربیت کیلئے ہالی ووڈ کے سیٹ

Your browser doesn’t support HTML5

امریکی فوجیوں کی بیرونی ممالک میں تعیناتی سے پہلے انہیں صحرا کے ماحول میں رہنے اور مشرق وسطیٰ کی ثقافت سے روشناس کرانے کے لئے تربیت دی جاتی ہے جس کے لئے کیلی فورنیا کے موہاوی صحرا کے جنوب میں ایک بڑی تربیت گاہ قائم ہے جہاں فوجیوں کی تربیت کے لئے نقلی گاؤں تعمیر کئے گئے ہیں ۔