کمبوڈیا میں بانس کی ریل گاڑیاں

Your browser doesn’t support HTML5

کمبوڈیا میں بانس کی ریل گاڑیاں چلتی ہیں جہنیں ’’نوری‘‘ کہا جاتا ہے۔ یہ گاڑیاں تقریباً 20 کلومیٹر فی گھنٹے کی رفتار سے چلتی ہیں۔ یہ لکڑی کے تین میٹر لمبے فریم سے بنتی ہیں جسے بانس کے تختوں سے ڈھکا جاتا ہے۔