قربانی کے اونٹوں پر نقش و نگار

Your browser doesn’t support HTML5

امریکہ میں آج عید الضحیٰ منائی جا رہی ہے جبکہ پاکستان میں عید کی تیاری عروج پر ہے۔ آخری دن بھی قربانی کیلئے مویشیوں کی خریداری جاری ہے۔ ایسے میں قربانی کے اونٹوں پر نقش و نگار بنانے والے فنکار بھی کافی مصروف ہیں۔ ان فنکاروں سے ہمیں ملوا رہے ہیں کراچی سے شایان سلیم۔