اونٹی کے دودھ کے صحت بخش فوائد

Your browser doesn’t support HTML5

اونٹی کے دودھ کے صحت بخش فوائد کے پیش نظر متحدہ عرب امارات کی ایک کمپنی نے بچوں کے لیے کیمل ملک کے نام سے ایک نیا پراڈکٹ متعارف کرایا ہے۔ 2006 میں قائم ہونے والی یہ کمپنی Camelicious اونٹی کے دودھ پر مبنی 40 سے زیادہ پراڈکٹس پیش کر رہی ہے جن میں توانائی بخش مشروبات، پاؤڈر ملک اور آئس کریم شامل ہیں۔