کیا جرمنی کو افغان پناہ گزینوں کی ایک اور لہر کا سامنا کرنا پڑ سکتا ہے؟

Your browser doesn’t support HTML5

جرمنی میں رواں ماہ عام انتخابات ہونے والے ہیں اور اس دوران پناہ گزینوں کی آمد ایک اہم موضوع بن چکا ہے۔ طالبان کے افغانستان پر قبضے سے بعض جرمن شہریوں کو یہ خدشہ ہے کہ پناہ گزینوں کی ایک اور لہر آنے والی ہے۔ کیا افغانستان کی بدلتی صورتِ حال یورپ کے لیے ایک نئے بحران کو جنم دے سکتی ہے؟ رپورٹ دیکھیے۔