ٹیکنالوجی کے ذریعے ماس شوٹنگ کی روک تھام

Your browser doesn’t support HTML5

امریکہ میں ماس شوٹنگ کے بڑھتے ہوئے واقعات کی روک تھام کے لیے جہاں قانون سازی اور دیگر اقدامات کیے جارہے ہیں وہیں ماہرین اب ٹیکنالوجی کا سہارا بھی لے رہے ہیں۔ ٹیکنالوجی سے تعلق رکھنے والے افراد مصنوعی ذہانت اور سافٹ ویئر کی مدد سے گن وائلنس کی روک تھام کی کوششیں کر رہے ہیں۔ مزید تفصیل اس رپورٹ میں۔