اتحادی ملکوں کا سٹیل اور ایلومینیم محصولات پر سخت ردعمل

Your browser doesn’t support HTML5

ٹرمپ اتنظامیہ نے آج سے کینیڈا، میکسیکو اور یورپی یونین سے درآمد ہونے والے سٹیل پر 25 فیصد اور ایلومینیم پر 10 فیصد ٹیکس نافذ کر دیا ہے۔ جس پر اتحادی ملکوں نے سخت ردعمل ظاہر کیا ہے۔ مزید جانتے ہیں ندیم یعقوب سے۔