کینسر کے علاج کے لیے ایک نئی دوا

Your browser doesn’t support HTML5

ایک نئی دوا نے کینسر جیسے جان لیوا مرض میں مبتلا لوگوں میں ایک نئی امید جگا دی ہے۔ سائنسدانوں کو امید ہے کہ یہ نئی دوا کیموتھراپی کا تعم البدل ثابت ہو گی۔