پاکستانی اراکین پارلیمان نے بھی شمعیں روشن کیں

اسلام آباد میں پارلیمنٹ کے باہر سانحہ پشاور میں مرنے والوں کی یاد میں شمعیں روشن کی گئیں۔

ارکان پارلیمان کے علاوہ صحافیوں اور دیگر لوگوں نے بھی شمعیں روشن کیں۔

پارلیمنٹ ہاؤس کے روشن کی گئیں شمعیں

اراکین پارلیمان نے بھی اسکول پر حملے میں نشانہ بننے ہونے والوں سے یکجہتی کا اظہار کیا۔

اراکین پارلیمان اور صحافی

پارلیمنٹ کے سامنے کا ایک اور منظر۔

ایک صحافی خاتون شمع روشن کرتے ہوئے۔

پارلیمنٹ ہاؤس کے باہر کا منظر۔