امریکہ: 28 منزلہ عمارت کو دھماکے سے گرا دیا گیا

Your browser doesn’t support HTML5

امریکی ریاست کینٹکی کے دارالحکومت فرینکفرٹ میں اتوار کو سیکڑوں لوگوں نے 28 منزلہ کیپٹل پلازہ ٹاور کی عمارت کو دھماکے سے گرانے کا منظر دیکھا۔ اس عمارت کی جگہ ایک جدید قسم کی 5 منزلہ عمارت تعمیر کی جائے گی جس کے ساتھ 1100 گاڑیوں کے لیے پارکنگ گیراج بھی بنے گا۔