عرب شہزادوں کے کوئٹہ میں قید عقاب

Your browser doesn’t support HTML5

بلوچستان کے محکمہ جنگلات نے تلور کے شکار کی غرض سے لائے گئے تین عقاب قبضے میں لیے ہوئے ہیں، جنہیں عرب شہزادے اپنے ساتھ لائے تھے۔ یہاں دیکھیں