انڈے پر اچھوتے نقش و نگار

ایک فنکار انڈے پر امریکی صدر براک اوباما کی تصویر بنا رہا ہے۔

انڈے کے چھلکے سے تیار کیا گیا ایک نمونہ

چھلکے ہی سے تیار کردہ ایک اچھوتا فن پارہ

فنکار نے انڈے پر ہاتھ سے نفیس اور دلکش نقش و نگار بنا کر لوگوں کو حیران کردیا

انڈے کے چھلکے ہی سے ایک چھوٹی سے ٹوکری تیار کی گئی ہے

نقش نگاری کا ایک منفرد نمونہ۔

اس فن کے لیے تخلیقی عمل، محنت اور باریک بینی درکار ہوتی ہے۔

 

ایک فنکار تتلی کا نقش بنانے کی کوشش میں مصروف۔

امریکی صدر براک اوباما کی تصویر کو نہایت عمدہ طریقے سے نقش کیا گیا ہے۔