نواز شریف کی نااہلی پر کوئٹہ میں رقص

Your browser doesn’t support HTML5

پاکستان تحریکِ انصاف کے کارکنوں نے نواز شریف کو نا اہل قرار دینے کے سپریم کورٹ کے فیصلے پر کوئٹہ پریس کلب کے سامنے جشن منایا اور رقص کیا۔