چلنے پھرنے میں مدد دینے والا روبوٹ

Your browser doesn’t support HTML5

ذہانت اور تخلیقی صلاحیتوں کی وجہ سے آج انسان ایسی بیماریوں کے ساتھ بھی بہتر زندگی گزار سکتا ہے جو کبھی اسے لاچار کر دیتی تھی۔ سیربرل پالسی ایسا مرض ہے جس میں انسان چلنے پھرنے سے معذور ہو جاتا ہے۔ لیکن اب روبوٹس ایسے لوگوں کو اپنے پیروں پر کھڑا ہونے میں مدد دے رہے ہیں۔