امریکہ کو جنوبی ایشیائی پالیسی پر نظر ثانی کی ضرورت ہے

Your browser doesn’t support HTML5

چیئرمین سینٹ ڈیفینس پروڈیکشن کمیٹی، لیفٹیننٹ جنرل (ریٹائرڈ) عبدولقیوم نے کہا کہ دہشت گردوں کی پناہ گاہوں جہاں حقانی گروپ بیٹھا ہے افغانستان کے اس حصے میں ہیں جہاں نہ افغان حکومت کا کنٹرول ہے اور نہ امریکہ کا۔ تفصیلات دیکھتے ہیں اس رپورٹ میں