عاصمہ جہانگیر کی نمازِ جنازہ میں خواتین کی شرکت موضوعِ بحث

Your browser doesn’t support HTML5

فرانس میں برقعے اور نقاب سے چہرہ ڈھانپنا منع ہے جبکہ پبلک سکولوں میں مذہبی نوعیت کا لباس اور علامات پہننے پر بھی پابندی ہے۔ مسلمان خواتین عوامی سطح پر خود کو کیسے پیش کرتی ہیں؟ اس بارے میں جانیں کینیڈا میں حقوق انسانی کی کارکن راحیل رضا سے جو مختلف معاشروں میں اسلام کے کردار پر مضامین لکھتی ہیں۔