چمن بم دھماکے میں ضلعی پولیس افسر ہلاک

Your browser doesn’t support HTML5

پاکستان کے صوبے بلوچستان کے سرحدی علاقے چمن میں پیر کی صبح ایک بم دھماکے میں قلعہ عبداللہ کے ضلعی پولیس افسر ساجد مہمند اور اُن کا ڈرائیور ہلاک جب کہ 10 سے زائد افراد زخمی ہوگئے ہیں۔