'نئی حکومت کے دور میں پاک امریکہ تعلقات شاید کچھ بہتر ہو جائیں'

Your browser doesn’t support HTML5

جہاں ایک طرف امریکہ پاکستان سے دہشت گردی کی لہر کو روکنے اور افغانستان میں امن کے قیام کے لئے پاکستان کے مثبت کردار کا خواہاں ہے، وہیں وہ بھارت کے ساتھ تجارتی اور دفاعی تعلقات مضبوط کرتا نظر آتا ہے۔ اب جب کہ پاکستان میں نئی قیادت سامنے آئی ہے کیا امریکہ اور پاکستان کے تعلقات میں تبدیلی آ سکتی ہے؟