دہشت گردی اور سیکورٹی انتظامات میں تبدیلیاں

Your browser doesn’t support HTML5

سیف اللہ نے نیو یارک حملے میں وہی طریقہٴ کار اپنایا جو یورپ میں بھی دہشت گردوں نے استعمال کیا ہے، جس میں اکیلا شخص گاڑی کے ذریعے پیدل چلنے والوں کو نشانہ بناتا ہے۔ دنیا بھر میں دہشت گردی کی بدلتی صورتِ حال سے سیکورٹی انتظامات میں کیسی تبدیلیاں ضروری ہوتی جا رہی ہیں؟ اس بارے میں دیکھیں یہ رپورٹ۔