چارلی چپلن کی 128 ویں سالگرہ

Your browser doesn’t support HTML5

اس موقعے پر سوئزرلینڈ میں 622 افراد جمع ہوئے۔ اُنھیں 14 یورو میں چپلن کے مخصوص کاسٹیوم کی مونچھیں، چھڑی اور ہیٹ فراہم کی گئی۔ اس کا انعقاد دنیا کے واحد میوزئم نے کیا تھا۔ آئیے دیکھتے ہیں