'نیندیں حرام ہو گئی ہیں'،شارلٹس ول ورجینیاکی حمیرہ ہاشمی کی گفتگو

Your browser doesn’t support HTML5

امریکی ریاست ورجینیا کے شہر شارلٹس ول میں اس مہینے کی بارہ تاریخ کو سفید فام نسل پرستوں کی ریلی اور مخالفت میں ہونے والے مظاہروں کے بعد تعلیمی سرگرمیوں کا آغاز ہوا۔ دیپک دوبھال نے شارلٹس ول ورجینیا میں ایک خاتون حمیرہ ہاشمی سے بات کی، جن کا بیٹا یونیورسٹی میں اپنے نئے تعلیمی سال کا آغاز کر رہا ہے۔