کیمیکل اور بائیولاجیکل مواد بڑے پیمانے پر تباہی پھیلا سکتا ہے

Your browser doesn’t support HTML5

دنیا کو وسیع پیمانے پر تباہی کا خطرہ جوہری ہتھیاروں سے تو ہے ہی مگر کچھ ایسے مواد بھی ہیں جن کا استعمال بڑے پیمانے پر تباہی پھیلا سکتا ہے۔ اور وہ ہے کیمیکل اور بائیولاجیکل مواد۔ اس کے بڑھتے ہوئے غیر قانونی کاروبار کو روکنے کے لئے کیا کرنا ہو گا؟ جانتے ہیں ندیم یعقوب سے۔