مینار پر چڑھ کر بند جمع کرنے کا مقابلہ

Your browser doesn’t support HTML5

ہانگ کانگ کے جنوب مغربی چنگ چاؤ جزیرے پر منعقد اس میلے میں شرکا 14 میٹر اونچے بانس کے مینار پر چڑھتے ہیں اور اس پر لگے بند اکٹھے کرتے ہیں۔ وڈیو میں یہ دلچسپ تگ و دو ملاحظہ فرمائیے