روایتی رنگدار چقیں آج بھی مقبول کیوں؟

Your browser doesn’t support HTML5

لاہور کے علاقے شریف پورہ میں بانس کے تنکوں سے آج بھی نت نئی چقیں تیار کی جاتی ہیں ،اور ان کے خریدار صرف پاکستان میں نہیں افغانستان ، متحدہ عرب امارات اور کئی دیگر ملکوں میں بھی موجود ہیں ۔ وڈیو رپورٹ دیکھئے۔