بنگلہ دیش کے خلاف پاکستان کے ٹی 20 اسکواڈ کا اعلان

Your browser doesn’t support HTML5

جمعرات کو مصباح الحق نے بابر اعظم کے ہمراہ پریس کانفرنس کرتے ہوئے ٹیم کا اعلان کیا اور کہا کہ بنگلہ دیش کے خلاف ٹیم کی قیادت بابر اعظم کریں گے۔