بچوں کی شرح اموات میں تاریخی کمی

Your browser doesn’t support HTML5

دنیا بھر میں 5 سال سے کم عمر کے بچوں میں ایک سال کے دوران ہونے والی اموات تاریخ کی کم ترین سطح پر پہنچ چکی ہیں۔ اقوام متحدہ کے مطابق یہ نمبر اب 60 لاکھ تک گر چکا ہے اور اس میں مزید کمی بھی لائی جا سکتی ہے۔ آئیے دیکھتے ہیں اس بارے میں ایک رپورٹ ۔