دنیا بھر میں 4 کروڑ سے زیادہ بچے جنگوں اور تنازعات سے متاثر

Your browser doesn’t support HTML5

اس وقت دنیا بھر میں 4 کروڑ سے زیادہ بچے جنگوں اور تنازعات سے متاثر ہو رہے ہیں۔ اقوام متحدہ کی ایک نئی رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ ان بچوں کو بہتر مستقبل دینے کے لئے فوری اقدامات کی ضرورت ہے۔ مزید تفصیلات کے لئے دیکھیں یہ رپورٹ۔